آج کی تازہ ترین خبریں (9 اور 10 محرم ،شلٹر ہوم ،حب ڈیم ،پشاور ہائی کورٹ)

آج کی تازہ ترین خبریں

   پشاور ہائی کورٹ میں میں فوڈ منسٹر کو کو آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر پر تنقید کا نشانہ بنایا

حب ڈیم میں بارش کی وجہ سے پانی کے 334  فٹ کی بلندی تک پہنچ چکا ہے

سی ایم بزدارنے دس نئے شلٹر ہوم بنانے کی منظوری دے دی ہے یہ شلٹر ہوم بے گھر لوگوں کے لئے ہیں

 پولیس نے نے مریم نواز پر پر دہشت گردی کے چارجز  کی ایف آئی آر درج کر لی ہے

 پنجاب گورنمنٹ  میں یہ فیصلہ سنایا ہے کہ موبائل سروسز کو 9 اور 10 محرم کے دن بند کیا جائے گا

 وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کہ اس سال بجلی پر چلنے والی بسیں پاکستان میں متعارف کروا دی جائیں گی

 کراچی میں پاکستانی فوج نے بارش کی وجہ سے متاثرہ لوگوں کی امداد کی-  کی کیوں کہ کراچی میں بہت زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے سے اور کراچی میں پانی بھر گیا ہے لوگ اپنے گھروں میں پھنس کر رہ گئے ہیں اور پاک فوج کی مدد مدد کے لیے کوشاں ہے

چیف منسٹر سندھ مراد علی شاہ شاہ نے والے دن   ملیر کا وزٹ کیا اور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے  والے لوگوں کا حوصلہ بلند کیا یا

 پاکستان میں 482 میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آئے

 وزیر داخلہ تب ان کو اسلام آباد میں پاکستانی حکام سے بات چیت کے لئے بلایا ہے

 دیوان دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی  نے 2019 – 2020  میں 10,140 ملین ڈالر واپس کیے ہیں

 شاہد آفریدی نے کہا کہ کراچی کہاں ہے  ہے کہ کراچی  گورنمنٹ  ایک بڑی  ناکام گورنمنٹ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *