27Aug,2020 Top news in urdu

آج کی تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کوکھلے لفظوں میں دھمکی *
 پنجاب حکومت سمارٹ لاک ڈاؤن *
وزیراعظم ملک کا سیاحت کے متحلق اہم فیصلہ *
احتساب عدالت کے وارنٹ *
 دائود ابراہیم *
 گیارہ افراد کا قتل *
شہباز شریف فیاض چوہان نے کھلے لفظوں میں دھمکی دے دی ہے کے اگر نواز شریف صاحب واپس نہ آئے توانہیں نااہل کردیا جائے گا اس کی وجہ وہ یہ بتا رہے ہیں کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کے باہر جانے پر ضمانت دی تھی دوسری طرف شہباز شریف کا یہ کہنا ہے کہ میں نے کسی قسم کی کوئی ضمانت نہیں دی
پنجاب حکومت نے چھ شہروں کے اندر سمارٹ لاک ڈاؤن کو پہلے سے بہتر بنایا ہے

وزیراعظم ملک کو ترقی اور فروغ دینے کے لیے سیاحت کے شعبے سے متعلق ایک قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے اس کمیٹی کے فیصلوں کو بڑھائے اور روزگار کے مواقع پیدا کرے اور معاشی حالات کو بہتر کریں پاکستان کے آثار قدیمہ سکافتی مذہبی اور جغرافیہ سیاحت کے اثاثوں کو بہتر بنائے گی جس سے سیاحت کو فروغ ملے گا

احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے
پاکستان نے دائود ابراہیم کا نام دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی ہے
پانو عاقل میں ایک شخص نے اپنے چار بیٹوں کے ہمراہ اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو ذبح کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *