27Aug to 2 Sep top news in urdu

آج کی تازہ ترین خبریں

مانسہرہ شہرمیں کرنٹ سے ایک ملازم جاں بحق*

سپریم کورٹ کی کے الیکڑک پر تنکید*
خیبر پختونخوا میں افرادجاں بحق*
مریم نواز کا نواز شریف کے علاج کے متعلق اہم بیان*
اسرائیل کی منگل کے روزشام پر بمباری*
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور ٹینڈر*
سپریم کورٹ کا اومنی گروپ کے چیئرمین کوزمانت*
کورونا واہرس سے مزید 6 افراد ہلاک ہو گے اور 146 ٹیسٹ پازیٹیو*
اسرایل اور عرب عمارات کے درمیان باہمی تعاون*

مانسہرہ شہر کے علاقہ کے غازی کوٹ میں ہوٹل کے چار ملازمین کرنٹ کا نشانہ بنے جن میں سے ایک ملازم وسیم شاہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کے الیکڑک کے حوالے سے تنقید کرتے ہوئے یہ ریمارکس دیے کہ موجودہ گورنمنٹ کے پاس ملک چلانے کی کوئی صلاحیت نہیں ہے

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے 6افرادجاں بحق ہو گئے اور دس زخمی ہوئے

مریم نواز کا یہ کہنا ہے کہ ان کے والد میاں محمد نواز شریف تب تک واپس نہیں آئیں گے جب تک ان کا علاج مکمل نہیں ہوتا اور ڈاکٹر انہیں کلین چٹ نہیں دے دیتے

اسرائیل کی منگل کے روزشام پر بمباری جس کے نتیجے میں 11 افراد مارے گئے جن میں تین گورنمنٹ فوجی سات غیر ملکی فوجی اور ایک شہری بھی مارا گیا

عمران خان نے سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق خواتین مجرم کو رہا کرنے کے آرڈر دے دیے ہیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹینڈر سمیت پانچ ڈیٹنگ ایپلیکیشن کو منسوخ کر دیا ہے

سپریم کورٹ نے اومنی گروپ کے چیئرمین انور مجید کو جعلی اکاؤنٹس کے معاملے میں زمانت دے دی ہے اورنیب کو بھی ان سے تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے

نیب نے پی ایم ایل این کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف مشکوک قسم کی ٹرانزیکشن پر انکوائری شروع کر دی ہے

پولیس نے ڈاکٹر ماہا شاہ کے کیس کو قانونی ڈھانچا دینے کے لیے منگل کے دن ان کی باڈی کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا

اسرایل اور عرب عمارات میں مالی خدمات کا باہمی تعاون تشکیل پا چکا ہے اور یہ جس کا مقصد دونو ملکوں میں سرمایا کاری کو بہترکرنے کا ہے

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بیان دیا ہے کہ کورونا واہرس کی وجہ سے مزید 6 افراد ہلاک ہو گے اور 146 ٹیسٹ پازیٹیو اے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *